بالو گھڑی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریت کی گھڑی، ایک شیشے کا ظرف جس کے اوپر کے حصے میں بالو بھرتے ہیں جو تہہ کے ایک مہین سوراخ کے ذریعے نیچے گرتی رہتی ہے اور اس طرح ایک گھنٹے میں پوری بالو گر جاتی ہے جس سے وقت کا اندازہ کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ریت کی گھڑی، ایک شیشے کا ظرف جس کے اوپر کے حصے میں بالو بھرتے ہیں جو تہہ کے ایک مہین سوراخ کے ذریعے نیچے گرتی رہتی ہے اور اس طرح ایک گھنٹے میں پوری بالو گر جاتی ہے جس سے وقت کا اندازہ کرتے ہیں۔